For Contact Us
Go to Contact Page
or
Mail:contact@makhdoomashraf.com
Cal:+91-9415721972

۳)بعد طلوع آفتاب کے وظائف ونوافل


نماز شکرانہ

نماز اشراق کے بعد دو رکعت نماز شکرانہ بھی پڑھنی چاہیے،جس کی پہلی رکعت میں فاتحہ کے بعد آیۃ الکرسی خَالِدُوْن تک اور دوسری رکعت میں اٰمَنَ الرَّسُولُ آخر تک پڑھے، اور اگر یاد ہو اَللّٰہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۔۔ عَلِیْمٌتک پڑھے، سلام کے بعد درود شریف پڑھے۔


Islamic SMS/Messages/Post

For this type of post


Go to Blogs